Fitno Ke Daur Ki Nishaniyan

فتنوں کے دور کی نشانیاں

 حضور اقدس ﷺ کی تعلیمات کے سلسلے میں آج ایک ایسے موضوع پر مختصرا عرض کرنا چاہتا ہوں جس کی آج ضرورت بھی ہے، اور آپ ﷺ کے ارشادات اور تعلیمات کا یہ پہلو بہت کم بیان کیا جاتا ہے۔اللہ تعالیٰ نے حضور اقدس ﷺ کو اس دنیا میں خاتم النبیین بنا کر مبعوث فرمایا۔ آپ ﷺ پر نبوت کے سلسلے کی تکمیل فرمائی۔اور آپ ﷺ کو دوسرے انبیاء پر یہ امتیاز عطا فرمایا کہ پہلے جو انبیاء تشریف لاتے تھے، وہ عموماکسی خاص قوم کے لیے، خاص جگہ کے لیے اور خاص زمانے کے لیے ہوتے تھے۔ Continue reading “Fitno Ke Daur Ki Nishaniyan”

Advertisements